julienmalard/Taqdir

View on GitHub
دستاویزات/source/_locale/fa/LC_MESSAGES/nmune/mrksm5.po

Summary

Maintainability
Test Coverage
# SOME DESCRIPTIVE TITLE.
# Copyright (C) ژولیئں ملاغ، محمّد اظہر انعام بیگ، ۲۰۱۸+
# This file is distributed under the same license as the تقدیر package.
# FIRST AUTHOR <EMAIL@ADDRESS>, YEAR.
# 
#, fuzzy
msgid ""
msgstr ""
"Project-Id-Version: تقدیر 1\n"
"Report-Msgid-Bugs-To: \n"
"POT-Creation-Date: 2019-07-03 13:56+0000\n"
"PO-Revision-Date: 2019-01-03 20:34+0000\n"
"Language-Team: Persian (https://www.transifex.com/qatikon/teams/94867/fa/)\n"
"MIME-Version: 1.0\n"
"Content-Type: text/plain; charset=UTF-8\n"
"Content-Transfer-Encoding: 8bit\n"
"Language: fa\n"
"Plural-Forms: nplurals=2; plural=(n > 1);\n"

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:2
msgid "مرکسم ۵ کا استعمال"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:4
msgid ""
"مرکسم ۵ آب وہوا کی تبدیلیوں کے خاکے کے لحاص سے آب وہوا کے کوائف دیتا ہے۔ "
"مرکسم جالبین میں ہے اور آپ اسکو اپنے تخمینہ کار پر بھی تنصیب کر سکتے ہیں۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:7
msgid ""
"تقدیر دونوں سے کوائف ڈھونڈ سکتا ہے، پر تخمینہ کار پر موجود مرکسم ھمیشہ "
"جالبین کے مرکسم سے تيز ہو گا۔ اسی لئے، اگر آپ مرکسم پر زيادہ کام کرنے والے "
"ہیں،تو بہتر ہوگا کےآپ اپنے  تخمینہ کار پر مرکسم تنصیب کریں۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:11
msgid "جالبین مرکسم کا استعمال"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:12
msgid ""
"آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔آّپ صرف مقام اور خاکوں کا ت‏عين کريں۔ اگر آپ کا"
" تخمینہ کار جالبین سے منسلک ہے،تو تقدیر خود ہی اعدادوشمار لے گا۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:15
msgid "تخمینہ کار پر مرکسم کا استعمال"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:16
msgid ""
"پہلے مرحلہ ميں آپکو اپنے تخمینہ کار پرمرکسم کی تنصیب کرنی پڑیگی۔ بعد میں "
"تقدیر کو مرکسم کا راستہ بتانا ہے تاکہ وہ جان سکے کہ آپکا مرکسم کہاں رکھا "
"ہے:"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:18
msgid ""
"from تقدیر.ذرائع.مرکسم۵ import راستہ_مرکسم_بتانا\n"
"راستہ_مرکسم_بتانا('~میرا/مرکسم/ہے/یہاں/marksim.exe')"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:24
msgid "مرکسم کے خاص نمونے"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:25
msgid ""
"مرکسم ۵ میں ۱۷ مختلف آب وہوا تبدیلیوں کے نمونے ہیں۔ عام طور پر ہم تمام کا "
"استعمال کریں گے۔ پر اگر آپکو خاص نمونوں کا استعمال کرنا ہے تو آپ مرکسم کے "
"ذریعے بتا سکتے ہیں کے آپکو کون سے نمونے درکار ہيں۔ یہ طريقہ جالبین اور "
"تخمینہ کار کے مرکسم دونوں کے لئے کارآمد ہے۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mrksm5.rst:29
msgid ""
"from تقدیر.ذرائع import مرکسم۵, مرکسم۵_جال, ناسا\n"
"from تقدیر.مقام import مقام\n"
"\n"
"میرا_مقام = مقام(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)\n"
"\n"
"نمونہ = '۰۰۰۰۰۱۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰'\n"
"ذرائع = (مرکسم۵(نمونہ=نمونہ), مرکسم۵_جال(نمونہ=نمونہ), ناسا())\n"
"کو = میرا_مقام.کوائف_پانا(سے='۲۰۵۰۰۱۰۱', تک='۲۰۶۰۰۱۰۱', ذرائع=ذرائع)"
msgstr ""