julienmalard/Taqdir

View on GitHub
دستاویزات/source/_locale/fa/LC_MESSAGES/nmune/mshahdat.po

Summary

Maintainability
Test Coverage
# SOME DESCRIPTIVE TITLE.
# Copyright (C) ژولیئں ملاغ، محمّد اظہر انعام بیگ، ۲۰۱۸+
# This file is distributed under the same license as the تقدیر package.
# FIRST AUTHOR <EMAIL@ADDRESS>, YEAR.
# 
#, fuzzy
msgid ""
msgstr ""
"Project-Id-Version: تقدیر 1\n"
"Report-Msgid-Bugs-To: \n"
"POT-Creation-Date: 2019-07-03 13:56+0000\n"
"PO-Revision-Date: 2019-01-03 20:34+0000\n"
"Language-Team: Persian (https://www.transifex.com/qatikon/teams/94867/fa/)\n"
"MIME-Version: 1.0\n"
"Content-Type: text/plain; charset=UTF-8\n"
"Content-Transfer-Encoding: 8bit\n"
"Language: fa\n"
"Plural-Forms: nplurals=2; plural=(n > 1);\n"

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:2
msgid "مشاہدات کی تياری"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:3
msgid ""
"اگر آپکے پاس آب وہوا کے مشاہدات ہیں، تقدیر ان سے کوائف لينے کی کوشش "
"کریگا۔کوائف نہ ملنے کی صورت میں دوسرے ذرائع سے کوائف لےگا۔ آپ کے کوائف  "
"جیسن، سی اس وی یا ڈیسيٹ کے مطابق (``.WTH``) ہو سکتے ہیں۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:6
msgid ""
"from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی, ڈیسيٹ, جیسن\n"
"from تقدیر.مقام import مقام\n"
"جگہ = dict(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)\n"
"\n"
" مشاہدات۱ = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ)\n"
" مشاہدات۲ = جیسن('مشاہدات.json', **جگہ)\n"
" مشاہدات۳ = ڈیسيٹ('ACNM1301.WTH')\n"
"\n"
" م = مقام(**جگہ)\n"
" م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات۱, مشاہدات۲, مشاہدات۳],  خاکے='۲۔۶')"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:19
msgid ""
"کوائف ڈھونڈنے کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہوگی۔ سب سے پہلے مطلوبہ جگہ پر لیے گئے "
"اعدادوشمار، اس کے بعد ناساکے اعدادوشمار اور سب سے آخر میں مرکسم کے "
"اعدادوشمار۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ نامعلوم کوائف دوسرے ذرائع سے ڈھونڈیں تو "
"ذرائع توپل میں دینا:"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:23
msgid ""
"م = مقام(**جگہ)\n"
"م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=(مشاہدات۱, مشاہدات۲, مشاہدات۳))"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:28
msgid "اب، نامعلوم کوائف کے جگہ میں ``np.nan`` ھی ہوگا۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:30
msgid ""
"اگر آپکے جیسن اور سی اس وی کےعمودی ستونوں کے نام :ref:`تقدیر کے متغیّرات کے"
" نام <متغیّرات>` سے مختلف ہیں، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:32
msgid ""
"میرے_متغیّر_کا_نام = {'بارش': 'மழை'}\n"
"سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, تبديل_ستون=میرے_متغیّر_کا_نام)"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:38
msgid "ماہانہ اور سالانہ کے مشاہدات"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:39
msgid ""
"اگر آپکے مشاھدات ماہانہ یا سالانہ کی طرز پر ہیں،اور آپ کو روزانہ کی طرز پر"
"  کوائف چاہیں تو تقدیر آپکے لئے انسے روزانہ کی طرز پر کوائف بناے گا۔ تقدیر "
"ڈیسيٹ کے ماہانہ کوائف کی مسل (``.MTH``) کو بھی پڑھ لیتا ہے۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:42
msgid ""
"مشاہدات۱ = جیسن('ماہانہ.json', **جگہ)\n"
"مشاہدات۲ = ڈیسيٹ('ARPE.MTH')\n"
"\n"
"م = مقام(**جگہ)\n"
"م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات۱, مشاہدات۲])"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:52
msgid "خاکے کے مشاہدات"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:53
msgid ""
"عام طور پر، مشاہدات ماضی کے ھوتے ہیں۔ پر اگر آپکے پاس مستقبل کے کوائف ہیں، "
"تو خاکے کے طور پر بھی مشاھدات بنا سکتے ہیں۔ اس طرخ کے مشاھدات اہم ہو سکتے "
"ہیں جب آپکے پاس مطلوبہ جگہ کی آب وہواکی تبدیلی کے نمونے کے نتائج ہوں۔"
msgstr ""

#: ../../source/nmune/mshahdat.rst:56
msgid ""
"from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی\n"
"from تقدیر.مقام import مقام\n"
"\n"
"جگہ = dict(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)\n"
"\n"
"مشاہدات_۲۶ = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, خاکے='۲۔۶')\n"
"مشاہدات_۸۵ = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, خاکے='۸۔۵')\n"
"م = مقام(**جگہ)\n"
"\n"
"# مشاہدات_۲۶ کے کوائف ھی ملیں گے۔\n"
"م.کوائف_پانا(سے='۲۰۱۸۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات_۲۶, مشاہدات_۸۵],  خاکے='۲۔۶')\n"
"\n"
"# مشاہدات_۸۵ کے کوائف ھی ملیں گے۔\n"
"م.کوائف_پانا(سے='۲۰۱۸۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات_۲۶, مشاہدات_۸۵],  خاکے='۸۔۵')"
msgstr ""