دستاویزات/source/index.rst
.. تقدیر documentation master file, created by
sphinx-quickstart on Thu Dec 20 10:34:23 2018.
You can adapt this file completely to your liking, but it should at least
contain the root `toctree` directive.
.. image:: _static/تسویر.png
:width: 250px
:alt: تقدیر کا تسویر
:align: center
تقدیر کی دستاویزات پر خوش آمدید!
=================================
.. image:: https://travis-ci.org/julienmalard/Taqdir.svg?branch=master
:target: https://travis-ci.org/julienmalard/Taqdir
.. image:: https://coveralls.io/repos/github/julienmalard/Taqdir/badge.svg?branch=master
:target: https://coveralls.io/github/julienmalard/Taqdir?branch=master
.. image:: https://readthedocs.org/projects/taqdir/badge/?version=latest
:target: https://taqdir.readthedocs.io/ur/latest/?badge=latest
.. image:: https://www.codefactor.io/repository/github/julienmalard/taqdir/badge
:target: https://www.codefactor.io/repository/github/julienmalard/taqdir
.. image:: https://api.codeclimate.com/v1/badges/d1e4113d31c354cb6f20/maintainability
:target: https://codeclimate.com/github/julienmalard/Taqdir/maintainability
تقدیر کیا ہے؟
--------------
تقدیر آب وہوا میں تبدیلی کے کوائف پایتھون کو دیتا ہے۔
اسکا نام تقدیر کیوں ہے؟
-------------------------
ہم نے اسے تقد ير کا نام ديا ہے کيو نکہ ہم سمجتھے ہيں کہ آب و ہوا کی تبد يلی ميں تقد ير کو ئی نہيں ہے،
سوا ئے انسانيت کی بے و قوفی کے۔
مجھے تقدیر کی کیوں ضرورت ہوگی؟
------------------------------
* کیا آپکو آب وہواکی تبدیلیوں کے کوائف درکار ہیں، ليکن نہيں جانتے کہ يہ کوائف کہاں سے ملیں گے؟
* یا کیا آپکے پاس کوائف ہیں، ليکن ۱۰ مختلف جگہوں اور مختلف اوقات میں ہيں؟
* شاید مرکسم کا استعمال کرناچاہتے ہیں، ليکن دستی طريقے سے مرکسم کے۲۰۰ مسل کے نتائج پڑھناممکن نہیں لگ رہا؟
تقدیران تينوں معاملات میں سب آسانی مہيا کرتا ہے۔
* آپکے پاس کوائف نہیں ہیں؟ تقدیر انہیں آپکے لئے ڈھونڈ پايگا، چاھے کوائف ماضی، حال يا مستقبل کے ہوں۔
* آپکے پاس مختلف جگہوں اور مختلف اوقات میں کوائف ہیں؟ تقدیر انہیں پہلےمرحلے ميں جوڑدیگا اور دوسرے مرحلے میں نامعلوم دنوں کے کوائف آپکے لئے ڈھونڈیگا۔
* آپکے پاس ماہانہ کوائف ہیں، ليکن آپکو روزانہ کی بنياد پر کوائف درکار ہيں؟ یا روزانہ ہیں پر ماہانہ چاہئيں؟ تقد ير اس سلسلے ميں بھی مددگار ہے۔
اشاریہ
======
.. toctree::
:maxdepth: 2
:caption: تعارف
ibtadai
malumat
shukriya
.. toctree::
:maxdepth: 2
:caption: مثال
nmune/mrksm5
nmune/mshahdat
nmune/nae_motagerat
nmune/jome
.. toctree::
:maxdepth: 2
:caption: ترقی
trqi/nae_zrae
trqi/trjmh
.. toctree::
:maxdepth: 2
:caption: برنامج کاری مواجہ
moajh/moajh
اشاریہ اور جدول
===============
* :ref:`اشاریہ <genindex>`
* :ref:`کھوج <search>`