julienmalard/Taqdir

View on GitHub
دستاویزات/source/malumat.rst

Summary

Maintainability
Test Coverage
معلومات
======

ذرائع
-----
تقدیر کے بنیادی ذرائع نیچے دیے گيے ہیں۔

.. csv-table:: تقدیر کے بنیادی ذرائع
   :header: "ذریعہ" , "آب وہوا تبدیلی کے خاکے", "دستیاب سال"
   :align: center

   ":class:`~تقدیر.ذرائع.ناسا`", "ماضی", "~۱۹۸۳ - آج"
   ":class:`~تقدیر.ذرائع.مرکسم۵`", "۰، ۲.۶، ۴.۵، ۶.۰، ۸.۵", "۲۰۹۵ تک"
   ":class:`~تقدیر.ذرائع.مرکسم۵_جال`", "۰، ۲.۶، ۴.۵، ۶.۰، ۸.۵", "۲۰۹۵ تک"

اول الذکر ذرائع ماضی اور مستقبل کے لئے مفید ہیں۔ اگر آپ اپنے مشاہدات کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو درجہ ذيل ذرائع کارآمد ہوسکتے ہیں
يہ ذرائع مسل سے کوائف پڑھتے ہیں۔

* :class:`~تقدیر.ذرائع.جےسن`: جےسن کے مسل پڑھتا ہیے۔
* :class:`~تقدیر.ذرائع.دیسات`: دیسات کے مسل پڑھتا ہیے۔
* :class:`~تقدیر.ذرائع.سی_اس_وی`: سے اس وی کع مسل پڑھتا ہیے۔
* :class:`~تقدیر.ذرائع.دیسات_ماھانہ`: دیسات کے ماھانہ کوائف پڑھتا ہیے۔
* :class:`~تقدیر.ذرائع.جمع`: مختلف نکتے کے ذرائع ایک ساتھ جمع کرکے لاپتہ کوائف کی توسیع کریگا۔

.. _متغیّرات:

متغیّرات
--------
تقدیر میں يہ متغیّرات دستیاب ہیں۔

.. note::

   احتیاط کریں ہو سکتا ہے کہ سارے ذرائع میں سارے متغیّرات دستیاب نہ ہوں۔

.. csv-table::
   :header: "نام" , "معنی" , "وحدت"
   :align: center

   "``تاریخ``", "تاریخ", "روزانہ (``۲۰۱۸۰۱۰۱``)، ماہانہ (``۲۰۱۸۰۱``)، یا سالانہ (``۲۰۱۸``)"
   "``بارش``", "بارش", "ملیمیٹر"
   "``شمسی_تابکاری``", "شمسی تابکاری", ""
   "``درجہ_حرارت_زیادہ``", "درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ", "سیلسیس"
   "``درجہ_حرارت_کم``", "درجہ حرارت کم سے کم", "سیلسیس"
   "``درجہ_حرارت_اوسط``", "درجہ حرارت کا اوسط", "سیلسیس"