دستاویزات/source/moajh/zriya.rst
ذریعہ
=====
تقدیر میں مختلف قسم کے ذرائع ہیں۔ چاہئں تو آپ خود اپنے ذرائع بھی:ref:`بنا <نئے_ذرائع>` سکتے ہیں۔
تقدیر میں ۲ قسم کے ذرائع ہیں: نکتہ کے ذرائع، جو ایک مقام کے کوائف ھی فراہم کرتے ہیں، اور عام ذرائع،
جو ایک رقبے یا پوری دنیا کے کوائف فراہم کرتے ہیں۔
.. toctree::
:maxdepth: 2
zrae/zrae
zrae/zriya_nukta
ان دونوں کی بنیادی ملومات نیچے دی گئی ہیں۔
.. autoclass:: تقدیر.ذریعہ.ذریعہ
:members:
.. automethod:: _کوائف_بنانا
.. automodule:: تقدیر.ذریعہ_نکتہ
:members: