wikimedia/mediawiki-core
View on GitHub
includes/api/i18n/ur.json
Summary
Maintainability
Test Coverage
"@metadata": {
"authors": [
"Amire80",
"BukhariSaeed",
"Muhammad Shuaib",
"Obaid Raza"
"apihelp-main-param-action": "جونسا کام مطلوب ہو۔",
"apihelp-main-param-format": "حاصل شدہ مواد کا فارمیٹ۔",
"apihelp-main-param-maxlag": "جب ڈیٹابیس ریپلی کیٹڈ سروَر پر میڈیاویکی نصب ہو تو بغایت تاخیر (Maximum lag) کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سائٹ ریپلی کیشن میں مزید تاخیر کا سبب بننے والے اقدامات کو محفوظ کرنے کے لیے یہ پیرامیٹر کلائنٹ کو تب تک منتظر رکھ سکتا ہے جب تک ریپلی کیشن کی تاخیر متعینہ قدر سے کم ہو۔ حد سے زیادہ تاخیر کی صورت میں <samp>maxlag</samp> کا نقص <samp>Waiting for $host: $lag seconds lagged</samp> جیسے پیغام کے ساتھ نظر آئے گا۔
مزید تفصیلات کے لیے [[mw:Special:MyLanguage/Manual:Maxlag_parameter|Manual: Maxlag parameter]] سے رجوع کریں۔",
"apihelp-main-param-smaxage": "s-maxage کے ایچ ٹی ٹی پی کیش کنٹرول سرنامہ کو سیکنڈ کی اس تعداد پر رکھیں۔ غلطیاں کبھی محفوظ نہیں ہوتیں۔",
"apihelp-main-param-maxage": "max-age کے ایچ ٹی ٹی پی کیش کنٹرول سرنامہ کو سیکنڈ کی اس تعداد پر رکھیں۔ غلطیاں کبھی محفوظ نہیں ہوتیں۔",
"apihelp-main-param-assert": "اگر <kbd>user</kbd> ہو تو صارف کے داخل ہونے کی، <kbd>anon</kbd> درج کرنے کی صورت میں صارف کے داخل نہ ہونے کی اور <kbd>bot</kbd> دیے جانے کی صورت میں خودکار صارف کے اختیارات کے حامل ہونے کی تصدیق کرتا ہے۔",
"apihelp-main-param-assertuser": "تصدیق کرتا ہے کہ موجودہ صارف ہی وہ صارف ہے جس کا نام درج کیا گیا ہے۔",
"apihelp-main-param-requestid": "یہاں دی گئی کوئی بھی قدر جواب میں شامل کی جائے گی۔ درخواستوں میں فرق کرنے کے لیے اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔",
"apihelp-main-param-servedby": "نتائج میں اس ہوسٹ کا نام شامل کرتا ہے جس نے درخواست کی تکمیل کی۔",
"apihelp-main-param-curtimestamp": "نتیجہ میں وقت و تاریخ کی موجودہ مہر شامل کرتا ہے۔",
"apihelp-main-param-responselanginfo": "نتیجہ میں <var>uselang</var> اور <var>errorlang</var> کے لیے استعمال ہونے والی زبانیں شامل کرتا ہے۔",
"apihelp-main-param-origin": "کراس ڈومین اجیکس رکویسٹ (CORS) کی مدد سے اےپی‌آئی تک پہنچنا ہو تو اس پیرامیٹر میں اصل ڈومین فراہم کریں۔ کسی بھی pre-flight درخواست میں اس کی شمولیت لازمی ہے اور اسی بنا پر اسے یوآرآئی درخواست کا جز ہونا چاہیے (POST کا نہیں)۔\n\nجہاں تک تصدیق شدہ درخواستوں کا معاملہ ہے، ان میں بھی Origin سرنامہ میں موجود مصادر میں سے کسی ایک کے مطابق اس پیرامیٹر کا ہونا لازمی ہے۔ لہذا اسے کچھ یوں <kbd>https://ur.wikipedia.org</kbd> یا <kbd>https://meta.wikimedia.org</kbd> رکھیں۔ اگر یہ پیرامیٹر Origin سرنامہ کے مماثل ہے اور مصدر کو اجازت حاصل ہے تو Access-Control-Allow-Origin اور Access-Control-Allow-Credentials کے سرنامے مرتب کر دیے جائیں گے۔\n\nاس کے برعکس غیر تصدیق شدہ درخواستوں میں <kbd>*</kbd> کی قدر درج کریں۔ یہ Access-Control-Allow-Origin سرنامہ کو ترتیب دے گا اور Access-Control-Allow-Credentials کا سرنامہ بھی false ہوگا، نیز صارف سے متعلق تمام معلومات محدود کر لی جائیں گی۔",
"apihelp-main-param-uselang": "نظامی پیغاموں کے ترجمے کے لیے استعمال کی جانے والی زبان۔ <kbd>[[Special:ApiHelp/query+siteinfo|action=query&meta=siteinfo&siprop=languages]]</kbd> جواب میں زبانوں کے رموز فراہم کرتا ہے۔ نیز آپ موجودہ صارف کی لسانی ترجیح کو استعمال کرنے کے لیے <kbd>user</kbd> اور پیش نظر ویکی کے مندرجات کی زبان کو استعمال کرنے لیے <kbd>content</kbd> کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔",
"apihelp-main-param-variant": "زبان کی کوئی بولی۔ صرف اس صورت میں کام کرتا ہے جب اصل زبان کی مختلف بولیاں موجود ہوں۔",
"apihelp-main-param-errorformat": "نقص اور انتباہ کی عبارتوں کے لیے استعمال ہونے والا فارمیٹ",
"apihelp-main-paramvalue-errorformat-plaintext": "ویکی متن جس میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ کو حذف اور موجودات کو بدل دیا جاتا ہے۔",
"apihelp-main-paramvalue-errorformat-wikitext": "غیر تجزیہ شدہ ویکی متن۔",
"apihelp-main-paramvalue-errorformat-raw": "پیغام کی کلید اور پیرامیٹر۔",
"apihelp-main-paramvalue-errorformat-none": "کوئی عبارت نہیں، فقط نقائص کے کوڈ۔",
"apihelp-main-paramvalue-errorformat-bc": "میڈیاویکی کے نسخہ 1.29 سے قبل استعمال ہونے والا فارمیٹ۔ <var>errorlang</var> اور <var>errorsuselocal</var> کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔",
"apihelp-main-param-errorlang": "انتباہات اور نقائص کے لیے استعمال کی جانے والی زبان۔ <kbd>[[Special:ApiHelp/query+siteinfo|action=query&meta=siteinfo&siprop=languages]]</kbd> جواب میں زبانوں کے رموز کی فہرست بھیجتا ہے۔ پیش نظر ویکی کے مندرجات کی زبان استعمال کرنے کے لیے <kbd>content</kbd> کا، یا <var>uselang</var> پیرامیٹر کی طرح یکساں قدر استعمال کرنے کے لیے <kbd>uselang</kbd> کا استعمال کریں۔",
"apihelp-main-param-errorsuselocal": "اسے درج کرنے کی صورت میں نقص کی عبارتیں {{ns:MediaWiki}} نام فضا میں موجود مقامی زبانوں میں نظر آئیں گی۔",
"apihelp-acquiretempusername-summary": "اگر عارضی کھاتے کی تخلیق فعال ہو اور موجودہ صارف داخل نہ تو کسی عارضی صارف کا صارف نام اخذ کر کے اسے موجودہ نشست میں رکھ دیتا ہے۔ اگر وہ نام پہلے سے ہی رکھا جا چکا ہے تو جواب میں وہ نام لوٹا دیا جائے گا۔",
"apihelp-block-summary": "صارف پر پابندی عائد کرتا ہے۔",
"apihelp-changeauthenticationdata-summary": "موجودہ صارف کی تصدیق و توثیق کی تفصیلات میں تبدیلی کرتا ہے۔",
"apihelp-changecontentmodel-summary": "مندرجات صفحہ کا طرز تبدیل کرتا ہے",
"apihelp-checktoken-summary": "<kbd>[[Special:ApiHelp/query+tokens|action=query&meta=tokens]]</kbd> کے ٹوکن کی صحت کی جانچ کرتا ہے۔",
"apihelp-clearhasmsg-summary": "موجودہ صارف کے hasmsg پرچم کو صاف کرتا ہے۔",
"apihelp-clientlogin-summary": "متعامل فلو کی مدد سے ویکی میں داخل ہوتا ہے۔",
"apihelp-compare-summary": "دو صفحات کے درمیان فرق اخذ کرتا ہے۔",
"apihelp-createaccount-summary": "نیا صارف کھاتہ بناتا ہے۔",
"apihelp-delete-summary": "صفحہ حذف کرتا ہے۔",
"apihelp-delete-example-simple": "حذف <kbd>صفحۂ اول</kbd>.",
"apihelp-disabled-summary": "اس ماڈیول کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔",
"apihelp-edit-summary": "صفحات کو تخلیق یا ان میں ترمیم کرتا ہے۔",
"apihelp-emailuser-summary": "صارف کو برقی ڈاک بھیجتا ہے۔",
"apihelp-expandtemplates-summary": "ویکی متن میں موجود تمام سانچوں کو کھولتا ہے۔",
"apihelp-feedcontributions-summary": "جواب میں صارف کی شراکتوں کی فیڈ بھیجتا ہے۔",
"apihelp-feedrecentchanges-summary": "جواب میں حالیہ تبدیلیوں کی فیڈ بھیجتا ہے۔",
"apihelp-feedwatchlist-summary": "جواب میں زیر نظر فہرست کی فیڈ بھیجتا ہے۔",
"apihelp-filerevert-summary": "فائل کو پرانے نسخے کی جانب لوٹاتا ہے۔",
"apihelp-help-summary": "مخصوص ماڈیول کے معاون صفحات دکھاتا ہے۔",
"apihelp-help-example-main": "اصل ماڈیول کی رہنما تفصیلات۔",
"apihelp-help-example-recursive": "ایک صفحہ میں تمام رہنمائیاں۔",
"apihelp-import-summary": "کسی دوسری ویکی سے یا XML فائل سے صفحہ درآمد کرتا ہے۔",
"apihelp-linkaccount-summary": "کھاتے کو کسی دوسرے فراہم کنندہ سے ہٹا کر موجودہ صارف سے مربوط کرتا ہے۔",
"apihelp-login-summary": "لاگ ان ہو کر توثیقی کوکیز حاصل کرتا ہے۔",
"apihelp-logout-summary": "لاگ آؤٹ ہو کر نشست کے سارے ڈیٹا کو صاف کرتا ہے۔",
"apihelp-managetags-summary": "ٹیگوں کی تبدیلی سے متعلق انتظامی امور انجام دیتا ہے۔",
"apihelp-mergehistory-summary": "صفحہ کے تاریخچوں کو ضم کرتا ہے۔",
"apihelp-move-summary": "صفحہ منتقل کرتا ہے۔",
"apihelp-opensearch-summary": "اوپن سرچ پروٹوکول کا استعمال کرتے ہوئے ویکی ویب گاہ میں تلاش کرتا ہے۔",
"apihelp-opensearch-param-format": "حاصل شدہ مواد کا فارمیٹ۔",
"apihelp-options-summary": "موجودہ صارف کی ترجیحات تبدیل کرتا ہے۔",
"apihelp-paraminfo-summary": "متعدد اےپی آئی ماڈیول کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے۔",
"apihelp-parse-summary": "مندرجات کا تجزیہ کرکے نتائج واپس بھیجتا ہے۔",
"apihelp-patrol-summary": "صفحہ یا صفحہ کے نسخہ کی مراجعت کرتا ہے۔",
"apihelp-protect-summary": "صفحہ کے درجۂ حفاظت کو تبدیل کرتا ہے۔",
"apihelp-purge-summary": "دیے گئے عناوین کے کیش صاف کرتا ہے۔",
"apihelp-query-summary": "میڈیاویکی سے اور میڈیاویکی کے متعلق معلومات اخذ کرتا ہے۔",
"apihelp-query+siteinfo-paramvalue-prop-usergroups": "جواب میں صارف حلقوں اور ان سے متعلق جملہ اختیارات کو بھیجتا ہے۔",
"apihelp-removeauthenticationdata-summary": "موجودہ صارف کی تصدیق و توثیق کی تفصیلات کو حذف کرتا ہے۔",
"apihelp-resetpassword-summary": "صارف کو پاس ورڈ دوبارہ مرتب کرنے کے لیے برقی ڈاک بھیجتا ہے۔",
"apihelp-revisiondelete-summary": "نسخوں کو حذف یا بحال کرتا ہے۔",
"apihelp-rollback-summary": "صفحہ کی آخری ترمیم کو رد کرتا ہے۔",
"apihelp-rsd-summary": "RSD خاکہ کو برآمد کرتا ہے۔",
"apihelp-setnotificationtimestamp-summary": "زیر نظر صفحات کے اطلاع نامہ کے وقت و تاریخ کو تازہ کرتا ہے۔",
"apihelp-setpagelanguage-summary": "صفحہ کی زبان تبدیل کرتا ہے۔",
"apihelp-tag-summary": "انفرادی نوشتوں یا نوشتہ کے اندراجات سے تبدیلی کے ٹیگوں کو ہٹاتا یا ان میں ٹیگوں کو شامل کرتا ہے۔",
"apihelp-json-summary": "ڈیٹا کو JSON شکل میں دیتا ہے۔",
"apihelp-json-param-formatversion": "حاصل شدہ مواد کی شکل صورت",
"apihelp-jsonfm-summary": "ڈیٹا کو JSON شکل میں دیتا ہے (ایچ ٹی ایم ایل کے خوب صورت انداز میں)",
"apihelp-none-summary": "کوئی معلومات نہیں دیتا۔",
"apihelp-php-summary": "ڈیٹا کو سیریلائزڈ پی ایچ پی فارمیٹ میں دیتا ہے۔",
"apihelp-php-param-formatversion": "حاصل شدہ مواد کی شکل صورت",
"apihelp-phpfm-summary": "ڈیٹا کو سیریلائزڈ پی ایچ پی فارمیٹ میں دیتا ہے (ایچ ٹی ایم ایل کے خوب صورت انداز میں)۔",
"apihelp-rawfm-summary": "ڈیٹا کو JSON شکل میں دیتا ہے جس میں غلطیوں کی اصلاح کے عناصر بھی شامل ہوتے ہیں (ایچ ٹی ایم ایل کے خوب صورت انداز میں)۔",
"apihelp-xml-summary": "ڈیٹا کو XML شکل میں دیتا ہے۔",
"apihelp-xmlfm-summary": "ڈیٹا کو XML شکل میں دیتا ہے (ایچ ٹی ایم ایل کے خوب صورت انداز میں)۔",
"api-format-title": "میڈیاویکی اےپی‌آئی کا نتیجہ",
"api-format-prettyprint-header-hyperlinked": "ذیل میں $1 فارمیٹ کی ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل پیش کش ہے۔ ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل نقص اور خرابی دور کرنے کے لیے بہتر ہے لیکن اطلاقیہ میں استعمال کے لیے مناسب نہیں۔\n\nآؤٹ پٹ فارمیٹ میں تبدیلی کے لیے <var>فارمیٹ</var> پیرامیٹر درج کریں۔ غیر ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل پیش کش دیکھنے کے لیے [$3 <kbd>format=$2</kbd>] کو سیٹ کریں۔\n\nمزید معلومات کے لیے [[mw:API|مکمل دستاویز]] یا [[Special:ApiHelp/main|اےپی‌آئی کی معاونت]] ملاحظہ فرمائیں۔",
"api-help-title": "رہنمائے میڈیاویکی اےپی‌آئی",
"api-help-lead": "ذیل میں میڈیاویکی اےپی‌آئی کی دستاویزی تفصیلات درج ہیں جو خودکار طور پر لکھی گئی ہیں۔\n\nدستاویز اور مثالوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں: https://www.mediawiki.org/wiki/Special:MyLanguage/API:Main_page",
"api-help-main-header": "اصل ماڈیول",
"api-help-flag-deprecated": "یہ ماڈیول اب متروک ہو چکا ہے۔",
"api-help-flag-internal": "یہ ماڈیول اندرونی یا غیر مستحکم ہے۔ چنانچہ بغیر کسی اطلاع کے اس کا طریقۂ کار تبدیل ہو سکتا ہے۔",
"api-help-flag-readrights": "اس ماڈیول کے لیے اختیارات مطالعہ درکار ہیں۔",
"api-help-flag-writerights": "اس ماڈیول کو اختیارات تحریر درکار ہیں۔",
"api-help-flag-mustbeposted": "یہ ماڈیول فقط POST کی درخواستیں قبول کرتا ہے۔",
"api-help-flag-generator": "اس ماڈیول کو جنریٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔",
"api-help-source": "ماخذ: $1",
"api-help-license": "اجازت نامہ: [[$1|$2]]",
"api-help-license-noname": "اجازت نامہ: [[$1|ربط دیکھیں]]",
"api-help-parameters": "{{PLURAL:$1| مخصوص پیرامیٹر}}:",
"api-help-parameters-note": "دیگر عمومی پیرامیٹر دستیاب ہیں۔",
"api-help-param-internal": "داخلی۔",
"api-help-datatypes-header": "ڈیٹا کی اقسام",
"api-help-datatypes-top": "میڈیاویکی کو دیا جانے والا اِن پٹ NFC-normalized UTF-8 کی شکل میں ہونا چاہیے۔ گرچہ میڈیاویکی دوسرے اقسام کے اِن پٹ کو مطلوبہ شکل میں تبدیل کر سکتا ہے لیکن اس عمل کی بدولت (مثلاً [[Special:ApiHelp/edit|ترامیم]] مع MD5 checks جیسی) بعض کارروائیوں کی ناکامی کا امکان ہے۔\n\nایک پیرامیٹر کی کئی قدریں درج کرنی ہوں تو بالعموم انھیں پائپ کی علامت کے ساتھ لکھا جاتا ہے، مثلاً <kbd>param=value1|value2</kbd> یا <kbd>param=value1%7Cvalue2</kbd>۔ اگر کسی قدر میں پائپ کی علامت لگانا ضروری ہو تو انھیں باہم ممتاز رکھنے کے لیے U+001F کا استعمال کریں اور قدر سے قبل U+001F درج کریں۔ مثلاً <kbd>param=%1Fvalue1%1Fvalue2</kbd>۔",
"api-help-datatype-boolean": "بولین پیرامیٹر ایچ ٹی ایم ایل چیک باکس کی طرح کام کرتے ہیں۔ چنانچہ قدر سے قطع نظر، اگر پیرامیٹر لکھا جائے تو true ہوگا۔ اگر false مطلوب ہو تو پیرامیٹر کو مکمل طور پر حذف کر دیں۔",
"api-help-datatype-expiry": "میعاد کے خاتمہ کی جانب اشارہ کرنے والی قدریں اضافی (مثلاً <kbd>5 months</kbd> یا <kbd>2 weeks</kbd>) اور مطلق (مثلاً <kbd>2014-09-18T12:34:56Z</kbd>) دونوں طرح ہو سکتی ہیں۔ جس کی میعاد کبھی ختم نہ ہو، اس کے لیے <kbd>infinite</kbd>، <kbd>indefinite</kbd>، <kbd>infinity</kbd> یا <kbd>never</kbd> استعمال کریں۔",
"api-help-datatype-timestamp": "تاریخوں اور اوقات کو مختلف شکلوں میں لکھا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے [[mw:Special:MyLanguage/Timestamp|میڈیاویکی کے اس صفحہ سے رجوع کریں]]۔ تاہم ISO 8601 کی تاریخ اور وقت کا استعمال بہتر ہوگا: <kbd><var>2001</var>-<var>01</var>-<var>15</var>T<var>14</var>:<var>56</var>:<var>00</var>Z</kbd> نیز موجودہ وقت و تاریخ کو درج کرنے کے لیے <kbd>now</kbd> کا استعمال بھی جا سکتا ہے۔",
"api-help-templatedparams-header": "سانچے کے پیرامیٹر",
"api-help-templatedparams": "سانچوں کے پیرامیٹر ان صورتوں کی بھی مدد کرتے ہیں جب اےپی آئی ماڈیول کو کسی دوسرے پیرامیٹر کی ہر قدر کے لیے کسی منفرد قدر کی ضرورت ہو۔ مثلاً پھلوں کی درخواست کے لیے کوئی اےپی آئی ماڈیول موجود ہو تو اس میں <var>fruits</var> نامی پیرامیٹر ہو سکتا ہے تاکہ پھلوں کا نام اور قسم وغیرہ کا تعین کیا جا سکے، نیز <var>{fruit}-quantity</var> پیرامیٹر بھی ہوگا تاکہ درخواست میں پھلوں کی مقدار بھی بتائی جا سکے۔ اس صورت میں اےپی آئی کلائنٹ جسے 1 سیب، 5 کیلے اور 20 اسٹرابیری درکار ہو، کچھ اس طرز پر اپنی درخواست بھیج سکتا ہے: <kbd>fruits=apples|bananas|strawberries&apples-quantity=1&bananas-quantity=5&strawberries-quantity=20</kbd>",
"api-help-param-type-limit": "طرز: عدد صحیح یا <kbd>max</kbd>",
"api-help-param-type-presenceboolean": "طرز: بولین ([[Special:ApiHelp/main#main/datatype/boolean|تفصیلات]])",
"api-help-param-type-enum": "{{PLURAL:$1|1=ذیل کی قدروں میں سے کوئی ایک|2=قدریں (<kbd>{{!}}</kbd> سے امتیاز کیا گیا ہے یا [[Special:ApiHelp/main#main/datatypes|متبادل]])}}: $2",
"api-help-examples": "{{PLURAL:$1|مثال|مثالیں}}",
"api-help-permissions": "{{PLURAL:$1|اجازت}}:",
"api-help-permissions-granted-to": "{{PLURAL:$1|معطیٰ لہ}}: $2",
"api-help-right-apihighlimits": "اےپی آئی استفسارات میں اعلیٰ حدود کا استعمال کریں (سست استفسارات: $1؛ تیز استفسارات: $2)۔ سست استفسارات کے حدود کا اطلاق متعدد قدروں کے حامل پیرامیٹر پر بھی ہو سکتا ہے۔",
"api-help-open-in-apisandbox": "[تختۂ مشق میں کھولیں]",
"apierror-missingparam-one-of": "{{PLURAL:$2|پیرامیٹر|پیرامیٹروں میں سے ایک}} $1 درکار ہے۔",
"apierror-mustpostparams": "استفسار کے جملہ میں ذیل {{PLURAL:$2|کا پیرامیٹر ملا|کے پیرامیٹر ملے}}، لیکن اسے POST میں ہونا چاہیے: $1",
"apierror-readapidenied": "اس ماڈیول کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو مطالعہ کی اجازت درکار ہے۔",
"apierror-systemblocked": "میڈیاویکی کی جانب سے آپ پر خودکار پابندی عائد کر دی گئی ہے۔",
"apierror-tempuserdisabled": "عارضی کھاتے کی تخلیق غیر فعال ہے۔",
"apierror-writeapidenied": "اےپی‌آئی کے ذریعہ آپ کو اس ویکی میں ترمیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔",
"apiwarn-validationfailed-cannotset": "اس ماڈیول کے ذریعے مرتب نہیں کیا جا سکتا۔",
"api-credits-header": "اعتراف نامہ",
"api-credits": "اےپی‌آئی کے ترقی دہندگان: \n* یوری استراخان (تخلیق کار، نمایاں ڈویلپر ستمبر 2006ء تا ستمبر 2007ء)\n* روان کاتو (نمایاں ڈویلپر ستمبر 2007ء تا 2009ء)\n* وکٹر واسیلیف\n* بریان ٹونگ مینھ\n* سام ریڈ\n* بریڈ یورش (نمایاں ڈویلپر 2013ء تا 2020ء)\n\nبراہ کرم اپنے تبصروں، تاثرات، تجاویز اور سوالات mediawiki-api@lists.wikimedia.org پر روانہ کریں یا https://phabricator.wikimedia.org/ پر نقص کی اطلاع دیں۔"